Saturday November 23, 2024

“اگر عمران خان کے پاس تیل نہیں تھا تو پھر لوڈ شیڈنگ زیرو کیسے ہوئی” غریدہ فاروقی نے سوال اٹھا دیا

اسلام آباد : اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے ملک میں جاری بدترین لوڈ شیڈنگ پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا” آخرکیاوجہ ہے کہ عمران خان حکومت میں تو لوڈشیڈنگ زیرو ہو گئی تھی۔بڑے شہروں میں مکمل ختم تھی، چھوٹےشہروں میں بھی کبھی کبھار ایک گھنٹےکیلئے بجلی جاتی تھی۔لیکن اب تو پورے ملک میں لگاتار بجلی کی لوڈشیڈنگ کا بحران ہے۔ عمران حکومت میں اگر تیل نہیں تھا یا پاور پلانٹ بند تھے تو بجلی کیسے تھی؟”

اگر آپ کا دعویٰ ہے کہ آپ دھوکہ نہیں کھا سکتے تو یہ تصاویر آپ کو غلط ثابت کردیں گی

خیال رہے کہ پاکستان میں بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر چکا ہے جس کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں 10 سے 12 گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ہے جبکہ زیادہ لائن لاسز والے علاقوں میں بجلی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ زیادہ ہے ۔

یہ بچی پیدا ہونے سے لے کر اب تک مسکرا رہی ہے۔ اس بچی کی مسکراہٹ کے پیچھے کیا راز ہے جس نے اسے راتوں رات مشہور کر دیا؟

FOLLOW US