Sunday January 19, 2025

اسلام آباد میں خاتون کی پولیس اہلکار سے بدتمیزی ، ویڈیو وائرل

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خاتون نے پولیس اہلکار کے ساتھ بدتمیزی کی حدیں پار کر دیں۔اسلام آباد میں ایک خاتون بیچ سڑک پر پولیس اہل کار سے بدتمیزی کرتی رہیں، گالیاں دیتی رہیں اور گھٹیا الفاظ کی تکرار کرتی رہیں۔ پولیس اہل کار خاموشی سے چلتا رہا، کوئی رد عمل نہیں دیا، لیکن خاتون کی زبان درازی نہیں رکی۔راہ چلتی دوسری خاتون نے ٹوکا تو ان پر بھی گالم گلوچ کی برسات کردی، تہذیب، تمیز، بنیادی اخلاقیات سب کی دھجیاں اڑا دیں۔

وقار یونس آج بھی 1992 کے ورلڈکپ کو یاد کرکے کیوں افسوس کرتے ہیں؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

عمران خان کا الیکشن کے اعلان کیلئے حکومت کو 6 روز کا الٹی میٹم

عمران خان کی ’ملک جلائو مہم ‘پی ٹی آئی کی غنڈہ گردی ، وفاقی دارالحکومت تباہ شدہ شہر کا منظر پیش کرنے لگا

FOLLOW US