Saturday May 18, 2024

ملتان جلسے میں شیخ رشید کی حالت بگڑ گئی

ملتان : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ملتان جلسے میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی حالت خراب ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق شیخ رشید کی سٹیج پر حالت خراب ہوئی جس کے باعث انہیں طبی امداد فراہم کی گئی۔ شیخ رشید کی طبیعت گرمی کی وجہ سے خراب ہوئی تھی۔ گرمی اور حبس کی وجہ سے ان کا بلڈ پریشر کم ہوا تاہم اب ان کی حالت بہتر ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کو طبی امداد کے بعد ملتان کے نجی ہوٹل میں منتقل کردیا گیا ہے۔

عمران خان کے ملتان جلسے میں مریم نواز کے بارے میں الفاظ، حامد میر، سلیم صافی اور غریدہ فاروقی کی سابق وزیر اعظم پر کڑی تنقید

“مریم اتنی دفعہ میرا نام لیتی ہو ، دھیان کرو کہیں تمہارا خاوند ہی ناراض نہ ہوجائے”

“عمران خان کے لئے ورلڈ کپ سے بڑی کامیابی یقینی ہے” کامران خان کا دعویٰ

FOLLOW US