Monday January 20, 2025

عمران خان کے دور حکومت میں فرح خان کے گھر پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کا انکشاف

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان کے دورِ حکومت میں پنجاب پولیس کے اہل کار فرح خان کے گھر پر 24 گھنٹے پہرا دیتے رہے۔ جیو نیوز کے مطابق ایک پولیس افسر نے انکشاف کیا ہے کہ لاہور میں ڈیفنس کے پوش علاقے میں فرح کے گھر پر ہر وقت پولیس کی تین گاڑیاں بھی موجود رہتی تھیں۔عمران خان اس سے پہلے کہہ چکے ہیں کہ فرح خان کے پاس کوئی سرکاری عہدہ نہیں تھا، ان پر کرپشن کیس کیسے بن سکتا ہے؟دوسری طرف فرح خان کے شوہر احسن جمیل گجر نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وہ 11 یا 12 مئی کو پاکستان پہنچیں گے۔

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی کونسی ویڈیوز پی ٹی آئی کے لیے پریشان کن ہے؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

پاکستان میں‌ کرپٹ اور قاتلوں کو مسلط کردیا گیا ہے جو ملک کے مستقبل کی توہین ہے۔ عمران خان

تیسری اہلیہ دانیا شاہ کے سنگین الزامات پر عامر لیاقت بھی میدان میں آ گئے ، بیان جاری کر دیا

FOLLOW US