Sunday January 19, 2025

‘سیاسی اختلافات کو نفرتوں میں نہ بدلیں،معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کا پیغام

کراچی: معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ سیاسی اختلافات کو نفرتوں میں نہ بدلیں۔ جیو نیوز کے مطابق اپنے پیغام میں مفتی تقی عثمانی نے عوام سے اپیل کی کہ ایک دوسرے کی رائے کا احترام کریں، آج پھر ایسا موقع آرہا ہے جس میں ہمارے معاشرے کے درمیان نفرتیں پھیلائی جا رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایک دوسرے پر حملے کی تیاریاں ہو رہی ہیں، ہاتھ جوڑ کر عوام سے التجا کرتے ہیں کہ نفرتوں کو ختم کردیں۔

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شہبازگل کی گاڑی کو موٹر وے پر حادثہ ،ویڈیو سامنے آگئی

وفاقی حکومت سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف کونسا قدم اٹھانے جارہی ہے ؟ بڑ ا دعویٰ

شیریں مزاری کا خط عالمی اسٹیبلشمنٹ کو پاکستانی سیاست میں مداخلت کی دعوت ہے: ترجمان پی ڈی ایم

FOLLOW US