Sunday January 19, 2025

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شہبازگل کی گاڑی کو موٹر وے پر حادثہ ،ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنماڈاکٹر شہبازگل کی گاڑی موٹر وے پر الٹ گئی ۔ موٹروے ذرائع کے مطابق حادثے میں ڈاکٹر شہباز گل زخمی ہوگئے ہیں تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے ، وہ لاہور سے اسلام آباد جارہے تھے ۔ ادھر “سماء ٹی وی” نے دعویٰ کیا ہےکہ ان کی گاڑی کو پیچھے سے ٹکر ماری گئی ہے، حادثے کے بعد موٹروے حکام موقع پر پہنچ گئے ہیں۔ بعدازاں ڈاکٹر شہبازگل نے” اے آر وائے نیوز “کو بتایا کہ ان کی گاڑی الٹ گئی ہے جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہیں تاہم کسی دوسری گاڑی کے ٹکر مارنے کا ذکر نہیں کیا۔

”حقیقی آزادی کی تحریک کا آغاز میانوالی سے کر رہا ہوں“ عمران خان نے عوام کے نام خصوصی ویڈیو پیغام جاری کر دیا ہے۔

وفاقی حکومت سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف کونسا قدم اٹھانے جارہی ہے ؟ بڑ ا دعویٰ

’ایک صوبیدار اور 4 جوان مہیا کر دیں تو حمزہ شہباز کو گرفتار کر کے جیل میں ڈلوا دوں‘

FOLLOW US