Friday November 22, 2024

عید کے بعد سیاسی کشیدگی میں اضافے کا خدشہ، گرفتاریاں بھی متوقع ، جلد واضح ہو جائیگا کس کا پلڑا بھاری ہے: تجزیہ کار

لاہور : عید کےکہ بعد ملک بھر میں سیاسی کشیدگی میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے جبکہ آئندہ چند روز میں اہم گرفتاریاں بھی متو قع ہیں ۔ ” جنگ نیوز ” کے مطابق تحریک انصاف اور حکومتی اتحادی جماعتوں کے درمیان مزید تناؤ و سیاسی کشیدگی بڑھنے کا خدشہ ہے۔ سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ دونوں جانب سے اہم اقدامات اور فیصلے کئے جا سکتے ہیں، آئندہ ایک دو ہفتوں میں اندازہ ہو جائے گا کہ کس کا پلڑا بھاری ہے۔

عمران خان نے جوبائیڈن انتظامیہ سے پاکستان میں حکومت کی تبدیلی پر وضاحت مانگ لی

رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے مسلم لیگ (ن) خاص طور پر بے حد محتاط اور قانونی حوالے سے پھونک پھونک کر قدم اٹھا رہی ہے تاکہ کمزور اقدام الٹا نہ پڑ جائے۔اس وقت زیادہ محاذ آرائی حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے درمیان ہے جبکہ پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام مخالفت میں زیادہ سرگرمی کا مظاہرہ نہیں کر رہیں۔

عمران خان کی مقبولیت پھر گر گئی کیونکہ۔۔۔ سینئر صحافی حامد میر کا تہلکہ خیز دعویٰ

بدنام اور نااہل چہرے اقتدار میں ہیں ،حکومت کی تبدیلی کے بعد معیشت زبوں حالی کا شکار ہےزرمبادلہ کے ذخائر ایک ماہ کے اندر کم ہوئے

FOLLOW US