Tuesday January 21, 2025

پاکستان کیخلاف سازش کی کوشش کی گئی تو۔ موجودہ صورتحال پر پاک فوج کا واضح اعلان

راولپنڈی : ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ پاکستان کو میلی آنکھ سےدیکھا گیا تو اس آنکھ کو نکال دیں گے، پاکستان کیخلاف سازش کی کوشش کی گئی تو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق افواج پاکستان نے ملک کا بھرپور دفاع اورہر قسم کی سازش کوناکام بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ مسلح افواج پاکستان کابھرپور دفاع اورہر قسم کی سازش کو ناکام بنانے کے لئے عزم ہے۔

نواز ، شہباز، حمزہ، مریم، زرداری سمیت 100 افراد کے نام ای سی ایل سے نکال دیے گئے

انٹیلی جنس ایجنسیز دن رات تھریٹس اور سازشوں کیخلاف کام کررہی ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ انٹیلی جنس ایجنسیزا ور ادارے کام کررہےہیں اور چوکنا ہیں، پاکستان کیخلاف سازش کی کوشش کی گئی تو کامیاب نہیں ہونےدینگے اور کسی نے بھی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سےدیکھا تو اس آنکھ کو نکال دینگے۔

وفاقی حکومت کا عید الفطر سے قبل تنخواہیں اورپنشن کی ادائیگی کا فیصلہ

وزیرخزانہ کے پٹرول پر سبسڈی ختم کرنے کے بیان پر تحریک انصاف کا ردعمل آگیا آئی ایم ایف پہلے بھی یہی چاہتا تھا کہ پٹرول اور بجلی سستی نہ کی جائے،شہباز گل

FOLLOW US