Monday January 20, 2025

شہباز شریف نے حلف اٹھا لیا ، پاکستان کے 23ویں وزیراعظم بن گٖئے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا،وہ 174 ووٹ لیکر ملک کے 23ویں وزیراعظم منتخب ہوئے۔ ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں قائم مقام صدرصادق سنجرانی نے نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف سے حلف لیا۔تقریب حلف برداری میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو، سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی بھی موجود تھے۔ واضح رہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی مختصر رخصت پر چلے گئے ہیں جس کے سبب وہ نئے وزیراعظم شہباز شریف سے حلف نہیں لے سکے۔

پاکستان تحریک انصاف کے تمام ارکان قومی اسمبلی کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

عمران خان اور سابق وزرا کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے سے متعلق درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

FOLLOW US