Monday January 20, 2025

عمران خان کے کہنے پر جان بھی دیں گے: زرتاج گل

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کا کہنا ہے کہ ہم عمران خان کے کہنے پر جان بھی دیں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر صحافیوں سے گفتگو میں زرتاج گل نے کہا کہ عمران خان اگر استعفے کا کہتے ہیں تو استعفیٰٰ دیں گے اور عمران خان اگر جان دینے کا کہتے ہیں تو جان دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ڈیرہ اسماعیل خان سے یہاں پہنچی ہوں جہاں کے عوام نے امپورٹڈ حکومت کو مسترد کردیا ہے۔

عمران خان اور سابق وزرا کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے سے متعلق درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

دوسری جانب سابق وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے جہاں ان کی آمد پر صحافی نے ان سے سوال کیا کہ کل کے پاور شو پر کیا کہیں گے؟ اس پر سابق وزیرراعظم نے کہا کہ مجھے کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ،عزت دینے والا اللہ ہے۔

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا، روپے نے امریکی کرنسی کو پچھاڑ ڈالا

عمران خان کی وزارتِ عظمیٰ سے برطرفی نے حریم شاہ کو رُلا دیا، ویڈیو وائرل

FOLLOW US