Monday January 20, 2025

بھارت میں ان جیسا کوئی سیاستدان کیوں نہیں؟ بھارتی اداکار بھی وزیر مملکت زرتاج گل کے فین بن گئے

سلام آباد: بھارتی اداکار اور فلمی ناقد کمال راشد خان المعروف کے آر کے پی ٹی آئی کی رہنما اور وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کے مداح بن گئے۔کمال راشد خان نے گزشتہ روز اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پاکستانی سیاستدان زرتاج گل کی ایک ٹک ٹاک ویڈیو اپ لوڈ کی۔ویڈیو میں زرتاج گل ملکی سیاست پر گفتگو کرتے ہوئے کہہ رہی ہیں کہ ‘انشاء اللہ ہم ووٹ کی طاقت سے دو تہائی اکثریت لے کر واپس آئیں گے۔

سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد کا آغاز، اسپیکر نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا اجلاس 9 اپریل بروز ہفتہ صبح 10 بجے ہو گا، اسد قیصر اجلاس چیئر کریں گے

کمال راشد خان نے زرتاج گل کی ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ بھارت میں ان جیسا کوئی سیاستدان کیوں نہیں ہے ؟ جو اتنا ہوشیار اور اچھا بولتا ہو۔ بھارت میں ان جیسا کوئی سیاستدان کیوں نہیں؟ بھارتی اداکار بھی وزیر مملکت زرتاج گل کے فین بن گئے

” ایک دوست ملک نے تحریک عدم اعتماد واپس لینے کیلئے دباؤ ڈالا، اپوزیشن خود بتادے ورنہ ۔۔۔”حامد میر نے وارننگ دے دی

https://twitter.com/kamaalrkhan/status/1511700947252219916?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1511700947252219916%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fpni.net.pk%2Fpakistan-news%2F362257%2F

اگر تحریک انصاف مرکز، پنجاب اور خیبر پختونخوا سے استعفے دے دے تو کیا ہوگا؟ قانونی ماہرین نے واضح کردیا

FOLLOW US