Sunday January 19, 2025

اپوزیشن کے ساتھ معاہدے نے حتمی شکل اختیار کرلی، ایم کیو ایم نے اعلان کردیا

اسلام آباد : متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے رہنما فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ متحدہ اپوزیشن کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کے حوالے سے شام چار بجے میڈیا کو آگاہ کیا جائے گا۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فیصل سبزواری نے کہا “متحدہ اپوزیشن اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے درمیان معاہدہ نے حتمی شکل اختیار کر لی ہے، پیپلز پارٹی کی سی ای سی، ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی مجوزہ معاہدے کی توثیق کے بعد اس کی تفصیلات سے کل شام چار بجے باضابطہ میڈیا کو آگاہ کیا جائے گا۔ ”

عمران خان کو کوئی اور خط نہیں بھیجتا بلکہ ان سے صرف ان کی اہلیہ ناراض ہیں جنہوں نے خط بھیجا ہو گا۔سراج الحق کا وزیراعظم کے خط پر دلچسپ تبصرہ

متحدہ اپوزیشن اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے درمیان معاہدہ نے حتمی شکل اختیار کر لی ہے پیپلز پارٹی کی سی ای سی، ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی مجوزہ معاہدے کی توثیق کے بعد اس کی تفصیلات سے کل شام۴ بجے باضابطہ میڈیا کو آگاہ کیا جائے گا۔

“خان صاحب، سرپرائز تو قوم کو دینا تھا، مجھے کیوں دیدیا” عثمان بزدار کے استعفے کے بعد انٹرنیٹ پر میمز کا طوفان آگیا

FOLLOW US