Tuesday January 21, 2025

“گل ودھ گئی اے، ہر کوئی اپنی مرضی سے آتا جاتا ہے، مختارا نہیں چھپاتا” ندیم افضل چن نے ایک بار پھر میلہ لوٹ لیا

اسلام آباد: پیپلزپارٹی رہنما ندیم افضل چن نے کہا کہ گل ودھ گئی اے، (بات تو بڑھ گئی ہے) سپریم کورٹ کا نہیں معلوم، ہر کوئی اپنی مرضی سے آتا جاتا ہے، مختارا نہیں چھپاتا، ہم چھپانے کے قائل ہی نہیں۔وہ صدارتی ریفرنس کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ کے باہر مختصر گفتگو کررہے تھے ۔ یادرہے کہ سپریم کورٹ میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق مختلف آئینی و قانونی معاملات کے حوالے سے دائر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواست اور وفاقی حکومت کی جانب سے دائر کیے گئے صدارتی ریفرنس کی سماعت آج ہو رہی ہے۔ اسلام آباد میں صدارتی ریفرنس کی سماعت کے موقع پر ریڈزون مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے، سیرینا چوک، نادرا چوک، ڈی چوک، میریٹ چوک سمیت تمام راستے بند کردیے گئے ہیں۔

عائشہ گلالئی کہاں ہیں اور کس حال میں ہے جان کر آپ کو بے حد افسوس ہوگا

” عمران خان کو 3دنوں میں ایسے سرپرائز ملنے والے ہیں کہ ۔۔“سلیم صافی نے پھر حکومت کو پریشان کر دیا

27 مارچ کا جلسہ ، وزیراعظم عمران خان کا قوم کے نام خصوصی پیغام

FOLLOW US