Sunday January 19, 2025

“تحریک انصاف میں مائنس ون کی کوئی گنجائش نہیں”شاہ محمود قریشی نے واضح کر دیا

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں مائنس ون کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ وفاقی وزرا فواد چوہدری اور اسد عمر کے ہمراہ نیوز کانفرنس سے ٰخطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تحریک انصاف میں مائنس ون کی کوئی گنجائش نہیں،عمران خان بانی چئیر مین ہیں ان کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا۔انہوں نے سوال کیا کہ کیا کیا ن لیگ بھی مائنس ون پر متفق ہوئی تھی؟جبکہ آصف علی زرداری پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ زرداری کے وزن کے نیچے پوری پارٹی دب رہی ہے،زرداری،بلاول بانی پیپلز پارٹی ذوالفقار علی بھٹو کی جگہ نہیں لے سکتےایسے ہی تحریک انصاف پاکستان میں کوئی عمران خان کی جگہ نہیں لے سکتا۔وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ جی ڈی اے مکمل طور پر حکومت کے ساتھ ہے۔

پی ٹی آئی کارکن سندھ ہاؤس کا گیٹ توڑ کر اندر داخل ہوگئے

پی ٹی آئی کے کتنے اراکین اسمبلی نے ق لیگ سے ڈیل کر لی ؟ وزیراعظم عمران خان کا ساتھ چھوڑنے پر پارٹی ٹکٹ کی یقین دہانی

بابر نے ہمیں کراچی ٹیسٹ جیتنے نہیں دیا: آسٹریلوی کوچ

FOLLOW US