Sunday January 19, 2025

عدم اعتماد سے پہلے بڑا جھٹکا، وزیراعظم عمران خان کی قومی اسمبلی کی رکنیت خطرے میں پڑ گئی

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیاہے کہ وہ عمران خان کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطل کرے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان نے الیکشن کمیشن کے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سوات میں جلسہ کیا ہے جس پر الیکشن کمیشن عمران خان کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطل کرے۔عمران خان کی بندوق پر الیکشن کمیشن ہے جس کی اس نے توہین کی ہے۔

یااللہ خیر،پاکستان کے بعد ایک اورملک میں 7.3شدت کازلزلہ ،سونامی کی وارننگ جاری

احسن اقبال نے کہا کہ وزیر اعظم کے ساتھ کھڑے ہونے کا مطلب ہے کہ غربت اور مہنگائی کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ ان کا کوئی ساتھی بھی ان کی حمایت میں ہاتھ نہیں اٹھا رہا ہے ،سب نے انہیں تنہا چھوڑ دیا ہے۔

شاندار بلے بازی سے کراچی ٹیسٹ میں شکست سے بچانے کے بعد محمد رضوان نے ڈریسنگ روم میں ہونے والی پلاننگ سے پردہ اٹھا دیا

بابر ،رضوان اور عبداللہ کی شاندار بیٹنگ، پاکستان شکست سے بچ گیا، میچ ڈرا ہوگیا

FOLLOW US