Monday January 20, 2025

بڑے شہر میں رات گئے دھماکہ، کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ انتہائی افسوسناک خبر

کوئٹہ کے علاقے فاطمہ جناح روڈ پر دھماکا سنا گیا ہے، اطلاعات کے مطابق دھماکا پولیس موبائل کے قریب ہوا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق دھماکے میں 3 افراد جاں بحق ہوئے ہیں اور 25 زخمی ہیں جن میں سے 6 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ دھماکےمیں جاں بحق 3افرادکی لاشیں اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا ہے ، دھماکے کے بعد قریبی دکانوں میں آگ لگ گئی۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوع پر پہنچ کر معلومات اکھٹی کر رہے ہیں

عمران خان کی اُلٹی گنتی شروع ہوچکی، عدم اعتماد کا وقت آگیا، بلاول

اور فی الحال دھماکے کی نوعیت کے بارے میں کوئی تفصیل سامنے نہیں آئی۔ پولیس کے مطابق فاطمہ جناح روڈ اور اطراف کے راستوں کو آمد و رفت کیلئے بند کردیا گیا ہے۔ خبر مزید اپ ڈیٹ کی جارہی ہے

آئی ایم ایف کی شرط نظر انداز، حکومت نے پٹرول پر سیلز ٹیکس صفر کرنے کے بعد پٹرولیم لیوی بھی کم کر دی

“عمران خان نے ساڑھے تین سال میں پہلی بار غریب کو سہولت دی” شیخ رشید نے بھی اعتراف کرلیا

FOLLOW US