Sunday January 19, 2025

ق لیگ کی جانب سے پنجاب کی وزارت اعلی مانگے جانے کا دعوی، حکومتی اتحادی جماعت کا ردعمل بھی سامنے آگیا

لاہور: مسلم لیگ(ق ) کی جانب ان دعووں کی تردید کی گئی ہے کہ اپوزیشن جماعتوں سے ملاقات کے دوران انکی جانب سے پنجاب کی وزارت اعلی مانگی گئی ہے۔پارٹی ترجمان کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نے اپوزیشن سے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے حصول کیلئے کوئی بات نہیں کی۔ہماری جماعت نے مرکز میں عدم اعتماد کی صورت میں اپوزیشن کی حمایت کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔پاکستان مسلم لیگ جمہوری عمل پر یقین رکھتی ہے۔پارٹی نے تمام فیصلوں کا اختیار چودھری پرویزالٰہی کو دے رکھا ہے۔

نئی سوزوکی سوفٹ کی3 اقسام پاکستان میں متعارف، قیمت اتنی کہ سن کر ہی پاکستانیوں کے ارمانوں پر اوس پڑجائے

ایک اور بڑی حکومتی شخصیت مستعفی، پی ٹی آئی حکومت کو شدید دھچکا لگ گیا

یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوگا؟ اہم خبر آگئی

FOLLOW US