Sunday January 19, 2025

ثانیہ عاشق بھی دلہن بن گئیں، دولہا کون؟ مریم نواز بھی لال جوڑا پہن کر تقریب میں پہنچ گئیں

لاہور : مسلم لیگ ن کی رکنِ پنجاب اسمبلی اور مریم نواز کی قریبی ساتھی ثانیہ عاشق رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئیں۔ثانیہ عاشق کی شادی کی تقریب اس وقت لاہور میں جاری ہے جس میں رشتہ داروں اور قریبی دوست احباب کے ساتھ ساتھ مسلم لیگ ن کے رہنما بھی موجود ہیں۔ شادی کی تقریب میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز، ایم این اے طاہرہ اورنگزیب ، نوشین افتخار، ملک احمد خان اور ایم پی اے عظمیٰ بخاری کے علاوہ دیگر لیگی قیادت بھی نظر آئی۔ثانیہ عاشق کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر شیئر کی جارہی ہیں۔ لوگوں کی جانب سے مبارکباد کے ساتھ ساتھ زندگی کے نئے سفر کیلئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا جا رہا ہے۔

صحافی محسن بیگ کا بچنا نا ممکن ، ایک اور سنگین کیس میں گھیرا تنگ کرنے کی تیاریاں، مقدمہ درج کر لیا گیا

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان طلاق کی خبریں وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کی کراچی میں اہم پریس کانفرنس

عمران خان کی حکومت ہچکولے کھارہی ہے،ان کے اراکین ہم سے رابطے میں ہیں،خواجہ محمد آصف

FOLLOW US