Monday January 20, 2025

مریم صاحبہ عام پاکستانی سے کتنی نفرت کرتی ہیں؟ شہباز گل کا ویڈیو پر تبصرہ، ویڈیو میں ایسا کیا ہے ؟ لنک میں دیکھیں

اسلام آباد : ڈاکٹرشہباز گل نے مسلم لیگ ن کی صدرمریم نواز کی ایون فیلڈ ریفرنس کیس کی سماعت کے لئے عدالت آنے کی ایک ویڈیو شئیر کر دی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے ٹوئٹر پر مریم نواز کی یہ ویڈیو شئیر کرتے ہوئے لکھاکہ مریم صاحبہ عام پاکستانی بھلے وہ پٹواری ہی ہو اس سے کتنی نفرت کرتی ہیں۔ ملاحظہ فرمائیں۔(ویڈیو خبر کے آخر میں ملاحظہ کریں ) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب پراسیکیوٹر نے تیاری کے لیے چار ہفتے کی مہلت مانگی جس پر عدالت نے ان کو تیاری کے لیے مہلت دی۔مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے کہا کہ عمران خان کو وزیراعظم ہاؤس کےایک کمرے میں بندکردیناچاہیے،

وزیر مذہبی امور نے عورت مارچ پر پابندی عائد کرنے کیلئے وزیراعظم کو خط ارسال کر دیا

دنیاکاپہلاوزیراعظم ہےجوبنی گالاسےوزیراعظم ہاؤس ہیلی کاپٹرپرجاتاہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان ریاستی نواب یا بادشاہ نہیں،آپکابھی احتساب ہوگا، ایک ایک پائی کاحساب دیناہوگا،لندن بھاگنےنہیں دیں گے، پٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی مزیدبڑھےگی۔ مریم نواز نے کہا ہے کہ جن کاکچن دوسرےچلاتےہیں انہیں مہنگائی کاکیاپتہ، عمران خان نے4سال انتقام کےعلاوہ کچھ نہیں کیا، عمران خان کی جرائم کی فہرست طویل ہے، خاتون اول محترم لیکن سب کیلئےایک معیارہوناچاہیے۔ انہوں نے کہا کہ وزراء نےمجھ پرذاتی حملےکیے،عمران خان انہیں شاباشی دیتےتھے، جومعیارخاتون اول کیلئےرکھتےہیں وہی دوسروں کیلئےبھی رکھیں۔

خاتون اول بشریٰ بی بی کی تضحیک کرنے پر مریم نواز کی گرفتاری کا امکان، تہلکہ خیز خبر آگئی

چھوٹی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کیلئے پیٹرول سستا کرنے کیلئے تیاریاں، خصوصی پیکج متعارف کروانے کا اعلان

FOLLOW US