Sunday January 19, 2025

جہانگیر ترین گروپ کا لاہور میں اجلاس، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی شرکت

لاہور: جہانگیر ترین گروپ کا لاہور میں اہم اجلاس جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین کے اعزاز میں عون چوہدری کی جانب سے عشائیہ دیا گیا ۔عشائیے میں شرکت کے لئے جہانگیر ترین سمیت گروپ کے ارکان عون چوہدری کی رہائشگاہ پہنچ چکے ہیں۔صوبائی وزیر نعمان لنگڑیال, اجمل چیمہ، مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب عبد الحئ دستی, رفاقت گیلانی, فیصل جبوانہ،ایم پی اے خرم لغاری, اسلم بھروانہ, آصف مجید, بلال وڑائچ،عمر افتاب ڈھلوں, طاہر رندھاوا, زوار وڑائچ, نذیر بلوچ, امین چوہدری،افتخار گوندل, غلام رسول سنگھا, سلمان نعیم, قاسم لنگا, سعید اکبر نوانی،ممبر قومی اسمبلی راجہ ریاض, سمیع گیلانی, سردار ریاض مزاری،خواجہ شیراز مبین عالم انور اور غلام لالی عون چوہدری کے گھر پہنچے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملکی سیاسی صورتحال، وزیراعظم اور پنجاب حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ زیر بحث آئے گا۔

اقرار الحسن پر تشدد، اہلیہ فرح یوسف نے انتہائی جذباتی پیغام جاری کردیا

وزیراعظم کا پیٹرول 12 روپے مہنگا کرنے سے انکار، سمری نظرثانی کیلئے واپس بھجوا دی

اقرار الحسن پر آئی بی ڈائریکٹر کا تشدد، نازک اعضا پر بجلی کے جھٹکے لگاتے رہے

FOLLOW US