Sunday January 19, 2025

ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی سینیٹر کرشنا کماری کی سینیٹ اجلاس کی صدارت، مودی کے لیے پیغام بھی جاری کردیا

اسلام آباد: سینیٹ کے آج(جمعہ ) کو ہونے والے اجلاس کی صدارت پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے کرشناکماری نے کی۔ کرشنا کماری کا تعلق ہندو کمیونٹی سے ہے۔اس موقع پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کرشنا کماری کا کہنا تھا کہ مودی صاحب یہ ہے پاکستان کا چہرہ جہاں سینیٹ کی صدارت ایک ہندو رکن کررہی ہے،مودی کو ہم بتانا چاہتے کہ ہم ان کی من مانیاں زیادہ برداشت نہیں کریں گی۔

ننھی بچی کی ویڈیو نے سب کو رُلا دیا

پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے کھلاڑیوں کی باجماعت نماز، غیر ملکی کھلاڑی دلچسپی سے سارے مناظر دیکھتے رہے

والد، چچا، دادا کے خون کے انصاف کے لیے قانونی جنگ لڑنے والی امِ رباب کو پہلی فتح حاصل ہوگئی

FOLLOW US