Sunday January 19, 2025

پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے کھلاڑیوں کی باجماعت نماز، غیر ملکی کھلاڑی دلچسپی سے سارے مناظر دیکھتے رہے

کراچی : ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے جمعہ کی نماز گراؤنڈ میں ادا کی۔ جمعہ کی نماز کی جماعت ملتان سلطان سلطانز کے اسسٹنٹ کوچ نے کروائی،نماز میں لاہور قلندرز کے کھلاڑی بھی شریک تھے۔اس دوران غیر ملکی کھلاڑی ایک طرف بیٹھ کر نماز کی ادائیگی کے مناظر دیکھتے رہے۔

والد، چچا، دادا کے خون کے انصاف کے لیے قانونی جنگ لڑنے والی امِ رباب کو پہلی فتح حاصل ہوگئی

اپنے دل کا حال سناؤ اور پیسے بھی لے جاؤ، یہ نوجوان لوگوں کے دکھ اور پریشانیاں سن کر ان کے ساتھ کیا کرتا ہے

پاکستان میں صارفین کا ڈیٹا چوری کرنے والی بھارتی موبائل ایپ ’ڈیشا‘ کا انکشاف

FOLLOW US