Sunday January 19, 2025

الیکشن کمشن نے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو ضلع بدر کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد: الیکشن کمشن نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو ضلع بدر کرنے کا حکم دے دیا۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق علی امین گنڈا پور اپنےبھائی کے سٹی مئیر کے الیکشن کی مہم چلارہے تھے، الیکشن کمیشن نے چیف سیکریٹری کو بھی نوٹس جاری کیا ہے کہ وہ احکامات پر عملدرآمد کو یقینی بنائے۔الیکشن کمیشن نے رکن صوبائی اسمبلی احمد کریم کنڈی کی گرفتاری کا نوٹس جاری کر دیا، تحریک انصاف کےایم این اے محمد یعقوب شیخ پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے

حریم شاہ کا بہت بڑا سکینڈل آنے والا ہے، اب وہ پھنسنے والی ہے شادی کے دعویدار بلال کا سندھ کی اہم ترین شخصیات رسائی تک ہے۔سینئر صحافی کا دعویٰ

جس دن چاہیں پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کو توڑ لیں گے، پیپلزپارٹی رہنما نے دعوے نے حکومتی صفوں میں ہلچل مچا دی

جہانگیر ترین اچانک کہاں پہنچ گئے ؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل ، نئی سیاسی لہر کیلئے اہم قرار دیدیا گیا

FOLLOW US