Sunday January 19, 2025

پاکستان میں شدید زلزلہ،سب کچھ لرز گیا، خوف وہراس کی فضا۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

سوات: خیبرپختونخوا کے ضلع سوات سمیت دیگر جگہوں پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہری خوف میں مبتلا ہو گئے۔خیبرپختونخوا کے ملا کن ڈویژن کے ضلع سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 160کلو میٹر تھی جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا ۔

کال پیکجز کے بعد موبائل پر انٹرنیٹ چلانا بھی دشوار ہو گیا ، بھاری ٹیکس عائد کر دیا گیا

میرے کپڑے میری مرضی۔۔کسی کی کوئی پرواہ نہیں۔۔ٹک ٹاکر پھٹ پڑیں

جماعت اسلامی اور سندھ حکومت کے درمیان معاہدہ ، مفتی منیب الرحمان بھی میدان میں آ گئے

FOLLOW US