Sunday January 19, 2025

وفاقی کابینہ میں اہم تبدیلیاں متوقع، شیخ رشید کی جگہ کس شخصیت کو وزارت داخلہ دیئے جانے کا امکان ہے ؟ بڑی خبر

اسلام آباد: وفاقی کابینہ میں اہم تبدیلیاں کیئے جانے کا امکان ہے تاہم شیخ رشید نے ان تبدیلیوں سے متعلق لاعلمی کا اظہار کیاہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ پرویز خٹک کو وزارت داخلہ دیئے جانے کا امکان ہے جبکہ وزارت دفاع میں پرویز خٹک کی جگہ فواد چوہدری کو دی جا سکتی ہے تاہم اس وقت وزارت داخلہ شیخ رشید چلا رہے ہیں جنہیں وزارت اطلاعات سونپی جا سکتی ہے ۔ شیخ رشید سے جب کابینہ میں متوقع تبدیلیوں کے بارے پوچھا گیاتو انہوں نے ا س سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزارت اطلاعات میں جانے کا ابھی وقت نہیں ہے ۔

پاکستانیوں پر پیٹرول بم گرانے کی تیاریاں، یکم فروری سے پیٹرول فی لیٹر کتنا مہنگا ہو جائیگا؟ بُری خبر سنا دی گئی

شاہنواز دھانی اور عمران طاہر کی سندھی بولنے کی ویڈیو وائرل

ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں دھماکہ ، سرفراز بگٹی کے کزن سمیت چار افراد شہید

FOLLOW US