Sunday January 19, 2025

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں سے بارش اور برفباری کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید سرد اورخشک رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان، کشمیراورشمالی پنجاب میں بعض مقامات پر ہلکی بارش اورپہاڑوں پرہلکی برفباری کا امکان۔ خیبرپختونخوا، پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں شدید دھند کی توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم بالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، اسلام آباد،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش/برفباری ہوئی۔ بارش (ملی میٹر): پنجاب: اسلام آباد(زیروپوائنٹ 18 ، ائیرپورٹ 13)، راولپنڈی (چکلالہ17)، حافظ آباد29 ،مری18، گجرات 10، ،منڈی بہاؤالدین07 ، لاہور، اٹک، چکوال02، کشمیر: مظفرآباد (سٹی14،ائیرپورٹ 05)، راولاکوٹ03 ،گڑھی دوپٹہ 01، خیبرپختونخوا: مالم جبہ، بالاکوٹ 10، کاکول07، پٹن،

کون کونسی گاڑیوں پر ایک لاکھ روپے تک ٹیکس نافذ کر دیا گیا؟ گاڑیوں کے خریدار پریشان

“ہٹایا تو پہلے سے زیادہ خطرناک بن جاؤں گا” وزیر اعظم کے بیان پر چوہدری شجاعت کا دلچسپ رد عمل آگیا

سیدوشریف06،دیر(زیریں،بالائی03)کالام02، گلگت بلتستان: بگروٹ اوراستور 02، اسکردومیں01 ملی میٹر بارش ر یکارڈ کی گئی۔ برف باری (انچ): مالم جبہ9.0،مری7.5،اسکردو،کالام1.0،بگروٹ0.7اور استورمیں0.5 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی12،قلات منفی11،گوپس منفی07، پاراچنارمنفی06، کالام، کوئٹہ منفی05،اسکردو،استور،بگروٹ منفی04،ہنزہ،مالم جبہ،دالبندین منفی03،مری، ژوب، راولاکوٹ منفی02، چراٹ، نوکنڈی، بارہ مولہ، پلوامہ، شوپیاں اوراننت ناگ میں منفی 01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پی ایس ایل2022: کون کونسے غیرملکی کھلاڑی پاکستان آرہےہیں؟جانیں

کارڈ چھپ گئے، شادی کی تیاریاں بھی ہو گئی تھیں ۔۔ وہ جوان جو شادی سے کچھ روز پہلے شہید ہو گئے اور انہیں پرچم میں لپیٹ کر گھر لایا گیا

FOLLOW US