Monday January 20, 2025

انارکلی بم دھماکہ، شہری پرائز بانڈ شاپ سے نقدی لوٹتے رہے، انتہائی شرمناک ویڈیو سامنے آگئی

لاہور: انارکلی کے علاقہ پان منڈی میں گزشتہ روز (جمعرات کو) ہونے والے دھماکے کے بعد بعض شہریوں کو زخمیوں کی مدد کی بجائے نقدی اور پرائز بانڈ لوٹتے رہے۔ شہریوں کی جانب سے دکان اور سڑک پر بکھرے نوٹوں اور پرائز بانڈز کی لوٹ مار کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شہری نوٹ اپنی جیبوں میں ڈال رہے ہیں ایک شہری اس دوران کاونٹر تک جاتا ہے اور وہاں سے پرائز بانڈ اور نوٹ ایک بیگ میں بھر کر فرار ہوجاتا ہے۔دھماکے میں تین افراد جاں بحق جبکہ 29 زخمی ہوگئے تھے۔

رانا شمیم کا بیان حلفی جھوٹ ثابت ہونے پر کیا سزا ہوگی؟ اعتزازاحسن نے بتادیا

ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کا شیڈول جاری ، پاکستان پہلا میچ بھارت کیخلاف کھیلے گا

رواں سال تنخواہوں میں کتنا اضافہ کیا جائیگا؟ حکومت نے عوام کو دوہری خوشخبری سنا دی

FOLLOW US