Sunday November 24, 2024

ویڈیو اور بلیک میلنگ کیس ، لڑکی اور لڑکے کے عثمان مرزا کو پہچاننے سے انکارکے بعدوفاقی حکومت نے زور دار اعلان کر دیا

اسلام آباد : اسلام آباد کے فلیٹ میں لڑکے اور لڑکی کو بلیک میل کرنے سے متعلق کیس کی پیروی وفاقی حکومت نے خود کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی سیکرٹری ملیکہ بخاری نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کیس کی پیروی سے متعلق اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے پیروی کا فیصلہ متاثرہ لڑکی کے ملزمان کو نہ پہچاننے کے تناظرمیں کیا، ناقابل تردید ویڈیو اور فارنزک شواہد ریکارڈ پر موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کو ہراساں اور بے لباس کرنے والوں کو قانون کا سامنا کرنا ہوگا۔اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں پیش آئے واقعے کے کیس کی 11 جنوری کی سماعت میں متاثرہ لڑکی کی جانب سے عدالت میں اسٹامپ پیپر جمع کرایا گیا۔

مزید بارشوں اور برفباری کیلئے ہو جائیں تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کے دو سسٹم کی پیشنگوئی کر دی

عثمان مرزا کیس، متاثرہ لڑکی اور لڑکے نے کتنے کروڑ کے عوض ڈیل کر لی ؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

سلمان شہباز کی حوالگی کیلئے نیب نے برطانوی حکومت کو درخواست دیدی ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

FOLLOW US