Wednesday January 22, 2025

پی ٹی آئی کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، اہم ترین سیاسی شخصیت پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئی

اسلام آباد : سابق صدر آصف علی زردری نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بڑی وکٹ گرادی۔سرگودھا سے پی ٹی آئی کے این اے 92 سے ٹکٹ ہولڈر نعیم الدین سیالوی نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ انہوں نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان سا بق صدر سے ملاقات میں کیا۔ انہوں نے وفد کے ہمراہ آصف زرداری سے ملاقات کی اور پی پی میں شمولیت اختیار کی۔ ملاقات کے موقع پر پی پی پی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف ،جنرل سیکریٹری حسن مرتضیٰ، پی پی پی سرگودھا کے ڈویژنل صدر تسنیم قریشی، ضلعی صدر نعمان موہوٹہ، سٹی جنرل سیکریٹری میاں جاوید امجد اور حمید درانی بھی موجود تھے۔

شاہ زیب قتل کیس کا مجرم شاہ ر خ جتوئی کس مرض کے بہانے جیل سے ہسپتال پہنچایا گیا ؟ حیران کن دعویٰ

مبینہ زیادتی کیس میں یاسر شاہ بے گناہ قرار

نواز شریف اور جہانگیر ترین کیلئے بڑی خوشخبری ، تاحیات نا اہلی آئین کی خلاف ورزی قراردیدی گئی

FOLLOW US