Monday January 20, 2025

اسلام آباد کے فلیٹ میں بلیک میل کرنے کے کیس میں نیا موڑ، لڑکے اور لڑکی نے عثمان مرزا کو پہنچاننے سے ہی انکار کر دیا

اسلام آباد: اسلام آباد کے فلیٹ میں نوجوان لڑکے اور لڑکی کو بلیک میل کرنے کے کیس میں نیا موڑ ا ٓگیاہے ، لڑکے اور لڑکی نے ملزمان کو پہچاننے سے انکار کر دیا ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون کے ایک فلیٹ میں لڑکا اور لڑکی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے، ان کی برہنہ ویڈیو بنانے اور انھیں جنسی عمل پر مجبور کرنے کا معاملہ سامنے آیا تھا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہوئی ۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار بھی کیا تاہم اب لڑکا اور لڑکی نے ملزمان کو پہنچاننے سے انکار کر دیاہے ، دونوں مدعی اپنے بیان سے مکر گئے ہیں ، لڑکے اور لڑکی نے ٹرائل کورٹ میں اپنا بیان ریکارڈ کروا دیاہے ۔

پی ایس ایل کے دوران کورونا پھیلا تولیگ 7 روز کیلئے معطل ہوگی، پروٹوکولز تیار

6.9کا بدترین زلزلے سے دیوار چین کا ایک حصہ گرگیا

حکومت لڑکھڑا گئی، ایکساتھ چار اہم ترین رہنما نا اہل۔۔؟؟ اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑی خبر آگئی

FOLLOW US