Monday January 20, 2025

مولانا طارق جمیل کی پالتو طوطے کے ساتھ دلچسپ ویڈیو سامنے آگئی

لاہور: معروف عالم دین اور اسکالر مولانا طارق جمیل کی اپنے پالتو جانوروں کے ساتھ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،ہو گئی ۔انسٹاگرام پر مولانا جمیل طارق کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں معروف عالم دین کو صوفے پر بیٹھے موبائل استعمال کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ عالم دین خوشگوار موڈ میں ہیں اور ان کے کاندھے پر طوطا جب کہ پاس ہی پالتو بلی بیٹھی ہے۔ویڈیو میں طوطا مولانا طارق جمیل کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کررہا ہے جس پر طارق جمیل بھی اس صورتحال سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔

نیویارک کی رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 19 افراد ہلاک ، درجنوں زخمی، آگ کس طرح لگی ؟

الیکشن سے پہلے نوکریاں ہی نوکریاں، بیروزگار جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کیا واقعی مری میں ہوٹل مالکان نے 20 سے 50 ہزار روپے تک کرایہ وصول کیا؟ صحافی نے رسید شیئر کردی

FOLLOW US