Monday January 20, 2025

خود ہی بات کرنی ہوتی ہے تو آئینے کے سامنے بیٹھ کر پروگرام کیا کریں، فواد چوہدری کا شاہ زیب خانزادہ کو مشورہ

وفاقی وزير اطلاعات فواد چوہدری نے اینکر شاہ زیب خانزادہ کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے خود ہی بات کرنی ہوتی ہے تو آئينے کے سامنے بیٹھ کر پروگرام کیا کریں۔ گزشتہ روز فواد چوہدری جیو نیوز کے پروگرام ٓج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں شریک تھے۔ فواد چوہدری نے کہاکہ آپ نے خود ہی بات کرنی ہوتی ہے تو آئينے کے سامنے بولا کریں، مہمان بلانےکی کیا ضرورت ہے؟۔اس پر شاہ زیب نےجواب دیا کہ مذاق کرنا ہے تو خبرناک میں جایا کریں یہ سنجیدہ شوہے۔اس پر وفاقی وزیر کا کہنا تھاکہ آپ کو لگتاہے کہ سنجیدہ ہے ورنہ لوگ تو نہیں سمجھتے۔شاہ زیب نے پھر جواب دیاکہ آپ کو بُلالیا تو آپ کو مزاحیہ شو لگ رہا ہے ورنہ یہ سنجیدہ شو ہے۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے باضابطہ طور پر بادشاہت کا منصب سنبھالنے سے قبل ہی مکمل طور پر اقتدار کی باگ ڈور سنبھال لی

جو میری بیٹی سے شادی کرے گا اسے 11 ارب پچاس کروڑ ملیں گے لڑکا گورا ہو یا کالا بس اس میں کون سی دوباتیں ہونی چاہئیں،

خبردار ، اس شخص کے بیانات پر کوئی ردِ عمل نہیں دینا، وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزرا پر بڑی پابندی لگا دی

FOLLOW US