Monday January 20, 2025

سیاست میں کچھ بھی نا ممکن نہیں، پی ٹی آئی نے خواجہ سعد رفیق کو گلے لگا لیا، سیاسی میدان میں بڑی ہلچل مچ گئی

لاہور:مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر ریلوے سعد رفیق نے نیب کورٹ میں پی ٹی آئی وزیر سبطین کو آگے بڑھ کر گلے لگا لیا ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق اور سلمان رفیق پیراگون کیس میں پیش ہونے کیلئے نیب کورٹ پہنچے جہاں پر پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر سبطین بھی موجود تھے، دونوں آمنے سامنے آئے تو سعد رفیق نے ہجوم سے نکل کر سبطین کو گلے لگایا ، پی ٹی آئی کے وزیر نے خواجہ سعد رفیق سے حال احوال پوچھا اور کہا کہ ہمارا آپس میں کوئی ذاتی اختلاف تو ہے نہیں، خواجہ سعد رفیق نے جواب دیا کہ آپ میرے بھائی ہو۔سبطین خان نے کہا کہ اللہ تعالیٰ انہیں بھی اور ہمیں بھی اس سب سے نکالے کیونکہ ہم نے کچھ نہیں کیا۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی کا امکان ہے ؟ جانئے

16سمبر سے بارشوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہو گا، بڑی تباہی ہوگی،موسمیاتی ادارے نے کسانوں کو الرٹ کر دیا

“7 کروڑ کی جیولری، باپ کیلئے میزراٹی، ماں کیلئے پورش، بہن کیلئے بی ایم ڈبلیو” جیکولین فرنینڈس نے فراڈ کیس کا سامنا کرنے والے شخص سے اور کیا تحائف لیے؟

FOLLOW US