Monday January 20, 2025

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی کا امکان ہے ؟ جانئے

کراچی: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک کمی کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ 16 دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک کمی کا امکان ہے،انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 9 روپے کمی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے اور حکومت ٹیکس سطح کم یا زیادہ کرنے کے بعد قیمت کا حتمی تعین کرے گی۔

16سمبر سے بارشوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہو گا، بڑی تباہی ہوگی،موسمیاتی ادارے نے کسانوں کو الرٹ کر دیا

“7 کروڑ کی جیولری، باپ کیلئے میزراٹی، ماں کیلئے پورش، بہن کیلئے بی ایم ڈبلیو” جیکولین فرنینڈس نے فراڈ کیس کا سامنا کرنے والے شخص سے اور کیا تحائف لیے؟

عمران خان کے بنی گالا کا گھر چلانے کے لیے جہانگیر ترین جیسے لوگ کتنے لاکھ روپے ماہانہ دیتے تھے? جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین احمد نے بڑا دعویٰ کردیا

FOLLOW US