Sunday January 19, 2025

کراچی سے لاہور آنے والی ٹرین کی بوگی میں آگ بھڑک اٹھی، اس میں کیا چیز موجود تھی ؟ جانئے

خان پور : کراچی سے لاہور آنے والی مال برادر ٹرین کی بوگی میں خان پور سٹیشن پر آگ بھڑک اٹھی۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہناہے کہ ٹرین کراچی سے لاہور کے سفر پر گامزن تھی کہ خان پور ریلوے سٹیشن پر بوگی میں موجود کیمیکل میں آ گ بھڑک اٹھی ، فائربریگیڈ کا عمل آگ بجھانے میں مصروف ہے ، کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔

مکڑی کو کیوں نہیں مارنا چاہیے اور اِن کے گھروں میں ہونے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جانیں اہم معلومات

بھارت کیخلاف سب کچھ منصوبہ بندی کے مطابق ہوا، ایسا لگا جیسے ہم نے اس دن جس چیز کو بھی چھوتے وہ سونے میں بدل جاتی: پاکستانی آل رائونڈر

اسلامیہ یونیورسٹی کے بعد ایک اور سرکاری یونیورسٹی میں ڈانس کی ویڈیو سامنے آگئی

FOLLOW US