Tuesday January 21, 2025

خواتین پرتشدد، مزید نازیبا ویڈیوز منظر عام پر آگئیں

فیصل آباد: فیصل آبادباوا چک میں خواتین پرت ش دداورنازیباویڈیوزکامعاملہ ،ملت ٹاؤن پولیس نے واقعہ میں ملوث5ملزمان کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیاجبکہ خواتین کی سڑک پر خودبھی برہ ن ہ ہونےکی ویڈیوزمنظرعام پرآگئیں۔تفصیلات کےمطابق گزشتہ روزتھانہ ملت ٹاؤن کےعلاقہ باواچک میں خواتین کوبرہ ن ہ کرکےان پرتشددکرنےکی ویڈیوزمنظر عام پر آئیں، سی پی اوفیصل آبادڈاکٹرمحمدعابدخاں نےنوٹس لے لیا۔پولیس نےملزمان کوگرفتارکرکےمقدمہ درج کر لیا۔ ملزمان نےنہ صرف تشدد کیابلکہ سر عام برہنہ کر کےویڈیوزبھی بناتےرہے۔کچھ ایسی ویڈیوزبھی سامنےآئیں جن میں خواتین خوداپنی مرضی سےبرہ ن ہ ہو رہی ہیں،خواتین کی نازیبا ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہیں،خواتین نےچوری کی کارر و ائی سےبچنے کے لئےایساقدم اٹھایا۔دیگرتاجروں نےبھی الزام خواتین پرلگادیا۔اس واقعہ کانوٹس وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے لیتےہوئےآر پی اوفیصل آبادسےانکوائری رپورٹ طلب کر رکھی ہے۔پولیس کاکہناہےکہ تمام ویڈیوز کی چھان بین کرتےہوئےمیرٹ پر تحقیقات کی جارہی ہیں۔

جاتی امراء والوں کے پاس گلوکاری کی صلاحیت ہے ، لانگ مارچ پر کون جائے گا”؟، شیخ رشید نے طنز کے تیرچلا دیے

پولیس ترجمان کے مطابق متاثرہ خواتین کی جانب سے پولیس کو دی گئی درخواست میں بتایا گیا ہے کہ وہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں کاغذ چننے کے لیے گئی تھیں جہاں چاروں خواتین پانی پینے کے لیے ایک الیکٹرک سٹور میں داخل ہو ئیں۔خواتین نے بتایا کہ الیکٹرک سٹور کے مالک صدام اور تین ملازمین نے انہیں چوری کے الزام میں محبوس بنا لیا اور انہیں ت ش دد کا نشانہ بناتے رہے،اس دوران مزید افراد بھی وہاں آگئے اور تشد د کے دوران انہیں دکان سے باہر بازار میں لے گئے جہاں انہیں برہ ن ہ کر دیا گیا اور ملزمان برہ ن ہ حالت میں ویڈیو بناتے رہے۔

غیرملکی شہری کے قتل کا معاملہ، سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی کا متاثرہ فیملی کیلئے ایک لاکھ ڈالر، ہرمہینے تنخواہ باقاعدگی سے بھجوانے کا فیصلہ

آئندہ کسی نے دین کا نام استعمال کر کے اشتعال انگیزی کی تو ۔۔۔ وزیر اعظم نے سخت فیصلہ کرلیا

FOLLOW US