Friday May 17, 2024

مسلمانوں کو معلوم تک نہ ہوا اور سبحان اللہ اس مہینے کا چاند نظر آگیا جس کا انتظار سب شدت سے کر رہے تھے ،اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد: مسلمانوں کو معلوم تک نہ ہوا اور سبحان اللہ اس مہینے کا چاند نظر آگیا جس کا انتظار سب شدت سے کر رہے تھے ،اعلان کر دیا گیا ۔۔ وزارتِ مذہبی امور نے ملک بھر میں جمادی الاوّل کا چاند نظر آنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق جمادی الاوّل کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ملک کے مختلف ممالک سے شہادات موصول ہونے کے بعد قمری کلینڈر کے نئے ماہ کے آغاز کا اعلان کیا گیا۔ رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جمادی الاول کاچاند نظر آ گیا، اس اعتبار سےپاکستان میں یکم جمادیالاول1443ہجری پیر 6 دسمبر کو ہوگی۔ رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے بعد وزارت مذہبی امور نے اسلامی ماہ کے آغاز کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ماہ جمادی الاولیٰ اسلامی سال کا پانچواں قمری مہینہ ہے، یہ نہایت بزرگ اورفضیلت والا مہینہ ہے، اس ماہ مبارک میں بھی عبادت کی خاص فضیلت بیان کی گئی ہے

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان کو ’ پاپا‘ کہنے سے روکتے ہوئے والد کو کس نام سے پکارنے کا کہا؟ جانئے

جس کے صلے میں نیکیوں کا شمار کرنا ناممکن ہے۔ یہ مہینہ عربی زبان کے دولفظوں ’’جمادی‘‘اور’’الاولیٰ‘‘سے مرکب اور ان دو الفاظ کا مجموعہ ہے۔ جمادی کے معنی جم جانا، خشک ہونا ہے۔ عربی میں عین جمادی اس آنکھ کو کہا جاتا ہے جس سے آنسو نکلنا بالکل بند ہوچکے ہوں اور اولیٰ پہلی کو کہتے ہیں۔ یہ مہینہ ان دنوں میں واقع ہوا جن دنوں موسم سرما کی شدت کی وجہ سے پانی جمنے کا آغازہوتا ہے۔

سپریم کورٹ سے شریف خاندان کو بڑا ریلیف مل گیا کلثوم نواز اور شہباز شریف کے خلاف ایف بی آر کی اپیلیں خارج کر دی گئیں

FOLLOW US