Wednesday January 22, 2025

پریانتھا کمارا کے تابوت پر کیا لکھا گیا ہے؟ اینکر پرسن اجمل جامی نے ایسا سوال اٹھا دیا کہ پاکستانیوں کے سر شرم سے جھک جائیں

لاہور: سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بن کر قتل ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی باقیات لاہور میں موجود ہیں جنہیں پیر کو سری لنکا روانہ کیا جائے گا۔ اینکر پرسن اجمل جامی نے پریانتھا کمارا کے تابوت کی تصویر شیئر کی ہے ۔ عمومی طور پر تابوت میں چہرے کا حصہ شیشے کا ہوتا ہے لیکن پریانتھا کا تابوت مکمل طور پر لکڑی کا ہے جس پر سر کے حصے کی نشاندہی کیلئے “Head” کا لفظ لکھ کر تیر کا نشان بنایا گیا ہے۔ اجمل جامی نے پریانتھا کے تابوت کی تصویر شیئر کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ سری لنکا والے اس تابوت کو کیسے وصول کریں گے؟ پھر انہوں نے خود ہی اس کا جواب دیتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا اور معافی بھی مانگی۔

گورنر پنجاب چودھری سرور کو لندن میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنا مہنگا پڑ گیا، بھار جرمانہ عائد

سیالکوٹ واقعے کے بعد سری لنکا میں موجود محمدحفیظ، عامر، شعیب ملک، وہاب ریاض سمیت پاکستانی کھلاڑیوں بارے اہم خبر آگئی

پرویز خٹک نے سیالکوٹ واقعہ کی ایسی انوکھی منطق پیش کردی کہ وزیراعظم عمران خان بھی غصے میں آ جائیں

FOLLOW US