Thursday April 18, 2024

سیالکوٹ واقعہ، کس ملزم نے اس گھناؤنے جرم میں کیا کردار ادا کیا؟ مکمل تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور: پنجاب پولیس نے سانحہ سیالکوٹ میں پیش آنے والے گھناؤنے واقعہ میں گرفتار ملزمان کے کردار کو واضح کردیا ہے۔پولیس نے اس حوالے سے 13 ملزمان کی تصاویر جاری کی ہیں۔
پہلا مرکزی ملزم فرحان ادریس ہے جس نے میڈیا کے سامنے اعتراف جرم کیا اور لوگوں کو بھڑکایا۔
دوسرا ملزم جنید ہے جس کی جلتی ہوئی نعش کے ساتھ سیلفی وائرل ہوئی۔
تیسرا مرکزی ملزم طلحہ عرف باسط ہے جس نے میڈیا کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف کیا۔
چوتھا مرکزی ملزم لکوٹ صبور بٹ ہے ،ملزم دیگر ورکرز کو اشتعال دلانے میں ملوث ہے۔
تشدد میں ملوث پانچوں مرکزی ملزم عمران ہے۔
گھناؤنے واقعہ میں ملوث چھٹا ملزم راحیل عرف چھوٹا بٹ ہے۔

کارگل جنگ میں جب بھارتی پائلٹ کو گرفتار کیا گیا تو رات 9 بجے کون کپکپا رہا تھا؟

ساتواں مرکزی ملزم احتشام ہے جس کو فوٹیج میں نعش کو گھسیٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
ٹھواں مرکزی ملزم عبدالرحمن ہے جس کو تشدد کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
نواں مرکزی ملزم شعیب عرف گونگا ہے ۔
دسواں مرکزی ملزم تیمور احمد ہے جس کو اینٹھ اٹھائے تشدد کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
11واں مرکزی ملزم ناصر ہے۔

والدہ کو تاحال بھائی کی موت کا علم نہیں،سمجھ نہیں آ رہی والدہ کو بھائی کی موت کا کیسے بتائیں، مقتول سری لنکن شہری کے بھائی

12واں مرکزی ملزم شاہ زیب احمد ہے۔
13واں مرکزی ملزم عثمان رشد ہے۔

“اداکاراؤں کی نازیبا ویڈیوز اس اداکارہ کے کہنے پر بنائیں” گرفتار ملزم کا تہلکہ خیز انکشاف

FOLLOW US