Tuesday May 21, 2024

سینئراینکراقرارالحسن نے ووٹوں کی خریداری کی ویڈیوکوجھوٹاقراردیدیا ایسے نکات اٹھادئیے جنہیں جان کرآپ بھی کہیں گے کچھ توبات ضرورہے

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے جیالوں کی جانب سے ووٹوں کی خریداری کی ویڈیوپرتبصرہ کرتے ہوئے سینئراینکراقرارالحسن نے کہاکہ اپنے اردگرد دیکھیں کتنے فیصد لوگ ماسک لگا رہے ہیں جو ان دو کرداروں نے ماسک لگا رکھا ہے۔دوسرا یہ کہ اتنا سامنے moveable خفیہ کیمرہ کون رکھتا ہے۔ھر اتنے سارے پوسٹر لگا کر ووٹ کون خریدتا ہے۔ایسا نہیں کہ ووٹ بِکتے نہیں لیکن اس ویڈیو کی حد تک سب فیک معلوم ہوتا ہے۔انہوں نے مزیدکہاکہ دس برس سے ٹیم سرِعام خفیہ کیمروں کے ذریعے معاشرتی برائیاں بے نقاب کر رہی ہے۔ خفیہ کیمروں، ریکارڈنگ والے کرداروں اور خفیہ ریکارڈنگ کے زاویوں کی سائنس سے اچھی طرح واقفیت کی بنیاد پر میری رائے ہے کہ یہ ویڈیو حقیقی نہیں جس میں یقینی بنایا گیا ہے کہ کسی کا چہرہ نظر نہ آئے۔

چٹاگانگ ٹیسٹ، بنگلہ دیش نے دوسری اننگز میں 4 وکٹوں پر 39 رنز بنالیے،شاہین کے 3 شکار

پیپلزپارٹی نے ووٹوں کی خرید و فروخت کا دھندا شروع کر رکھا ہے ، ن لیگی رہنما علی پرویز نے الزام عائد کر دیا

موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے ہوشیار! موٹروے پولیس نے نئی پابندی لگا دی

FOLLOW US