Tuesday May 21, 2024

“امریکی ڈالر 8 سے 9 روپے نیچے آئے گا اور ” مشیر خزانہ شوکت ترین کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد: مشیر خزانہ شوکت ترین نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈالر آٹھ سے نو روپے نیچے آئے گا، ایسے اقدامات کررہے ہیں جس سے ملکی کرنسی مزید مضبوط ہوگی۔ سٹاک ایکس چینج میں تقریب سے گفتگو کرتے انہوں نے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ ہو چکا ہے اور ہم کوئی نیا ٹیکس نہیں لگا رہے ہیں، کچھ سیکڑز میں ٹیکسز کی شرح کم ہے ان کو بڑھا سکتے ہیں، پاکستانی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں انڈر ویلیو ہے، رئیل ایفیکٹو ایکسچینج ریٹ کے مطابق اس وقت ڈالرانٹر بینک مارکیٹ میں ایک سو پینسٹھ سے ایک سے سڑسٹھ روپے تک ہونا چاہئے۔ مشیرخزانہ نے دعویٰ کیا کہ ڈالر آٹھ سے نو روپے نیچے آئے گا، ہم کچھ ایسے اقدامات کر رہے ہیں ، جس سے ملکی کرنسی کی قدر مزید بہتر ہو گی۔آئی ایم ایف سے معاہدے کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف معاہدے کے حوالے سےغلط فہمیاں پھیلائیں گئیں، ملکی معیشت سے متعلق غلط فہمیاں نہ پھیلائی جائیں، ہم ٹیکس نہیں بڑھانے دیں گے۔

پی ایس ایل اجلاس، رمیز راجہ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک کے درمیان تلخ کلامی ، چیئر مین پی سی بی بھڑک اٹھے

اس سے قبل مشیرخزانہ شوکت ترین نے اسٹاک ایکس چینج کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جیم بورڈپرپہلی رجسٹریشن خوش آئند ہے، ایکسپورٹ کرنےوالی کمپینزجیم بورڈکی طرف آئیں۔شوکت ترین کا کہنا تھا کہ ڈینٹ مارکیٹ میں ابھی ہمیں صحیح سمت کا تعین کرنا ہے، ایس ایم ایزاس وقت ملکی معیشت میں اہم کرداراداکر رہی ہے، گزشتہ برسوں کے مقابلےایس ایم ایز کے رجسٹریشن تیزہورہی ہے۔

نہ انضمام نہ یوسف، عابد علی تیز ترین 1ہزارٹیسٹ رنز مکمل کرنیوالے چوتھے پاکستانی بلے باز بن گئے

قومی شناختی کارڈ کا نمبر 13 ہندسوں کی بجائے 4 ہندسوں کا کرنے کا فیصلہ ساتھ ہی ساتھ پاکستانیوں کو شناختی کارڈ کے حوالے سے ایسی بڑی خوشخبری

FOLLOW US