Monday January 20, 2025

وزیر اعظم عمران خان کے ہم شکل کی رائیونڈ اجتماع میں انٹری، دھوم مچ گئی

لاہور : وزیر اعظم عمران خان کے اب تک کئی ہم شکل سامنے آچکے ہیں لیکن اب سوشل میڈیا پر جس کی دھوم مچی ہوئی ہے وہ رائیونڈ کے تبلیغی اجتماع میں نظر آیا ہے۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا ہم شکل رائیونڈ کی اجتماع گاہ میں بیٹھا ہوا ہے۔ یہ ویڈیو اجتماعی کے آخری روز اختتامی دعا کے موقع پر بنائی گئی ہے جس کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین حیرت کا اظہار کر رہے ہیں۔ خیال رہے کہ رائیونڈ میں تبلیغی اجتماع ہر سال دو مراحل میں ہوتا ہے۔ پہلا مرحلہ نومبر کے پہلے اور دوسرا مرحلہ نومبر کے دوسرے ہفتے میں ہوتا ہے۔ اجتماع کا ہر حصہ نومبر کے پہلے ہفتے میں جمعرات کو عصر کی نماز کے بعد شروع ہوتا ہے اور اتوار کے روز فجر کی نماز کے بعد دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوتا ہے۔

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے ’پلے آف دی ٹورنامنٹ‘ کا اعلان کردیا گیا،بھارت کی بیٹنگ لائن کو اکھاڑ پھینکنے پر ICCنے کس پاکستانی کھلاڑی کی تعریف کی

میرے خاوند عمر شریف کی موت کے ذمہ دار ان کی اہلیہ زریں اور بیٹا جواد ہیں ، مفتی تقی عثمانی کو مرحوم کامیڈین کا جنازہ کیوں نہیں پڑھانے دیا گیا

اپوزیشن 223 لوگ لاسکتی ہے تو ہم انہیں کھانا کھلائیں گے، فواد چودھری ووٹنگ کا پرانا سسٹم ختم ہوگیا، آئندہ انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر ہوں گے

FOLLOW US