Sunday January 19, 2025

ملالہ یوسفزئی کے نکاح کے جوڑے کی قیمت کتنی ہے؟ بڑا دعویٰ

برمنگھم : نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی شادی کے بندھن میں بندھ چکی ہیں، انہوں نے اپنے نکاح کے موقع پر پاکستانی ڈیزائنر کا تیار کردہ انتہائی کم قیمت لباس پہنا۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق ملالہ یوسفزئی نے اپنے نکاح کے موقع پر مہنگے ڈیزائنر لہنگے پر پیسے خرچ کرنے کی بجائے سادگی کو ترجیح دی۔ انہوں نے نکاح کے وقت ہلکا سا میک اپ کیا اور پاکستانی ڈیزائنر کا تیار کردہ لباس پہنا جس کی قیمت 27 ہزار روپے تھی۔ خیال رہے کہ ملالہ یوسفزئی 9 نومبر کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں۔ انہوں نے اپنے برمنگھم میں واقع گھر میں ایک مختصر سی تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہائی پرفارمنس سنٹر کے جنرل منیجر عاصر ملک کے ساتھ شادی کی۔

ملکی معیشت اگر بری نہیں تو اچھی بھی نہیں ، مل بیٹھ کر اس پر بات چیت کی ضرورت ہے

ٹک ٹاکر ہراسگی کیس میں نیا موڑ، عائشہ اکرم نے ملزم کے حق میں بیان دے دیا

شدید سردی اور ۔بارشیں کب تک ہوں گی ۔ محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو بری خبر سنا دی

FOLLOW US