Monday January 20, 2025

قومی ٹیم نے سیمی فائنل میں کیا غلطی کی؟ وزیراعظم عمران خان نے کور کمیٹی اجلاس میں نشاندہی کردی

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔وزیراعظم نے ایک بار پھر اپنی ٹیم کو نہ گھبرانے کا مشورہ دیااور گزشتہ روز کے میچ میں ٹیم کی بعض غلطیوں کا ذکرکیا اور کہا کہ ٹیم آخر تک پر اعتماد رہتی تو نتیجہ مختلف ہو سکتا تھا۔اس موقع پرعمران خان نے اپوزیشن کے سیاسی معاملات پر گفتگو سے گریز کیا جبکہ اجلاس میں معیشت مہنگائی اور عوامی ریلیف کے اقدامات زیر بحث رہے۔

معافی مانگنے کے لیے تیار ہوں، نوازشریف نے اہم شخصیت کو پیغام بھجوا دیا،سینئر کا دعویٰ

2،4نہیں بلکہ تحریک انصاف کے کتنے اراکان پارٹی بدلنےوالے ہیں؟کےپی سے ایسی خبرجس نے کپتان کے ہوش اڑا دیے

تمام پاکستانی حسن علی پر آگ بگولا ہوتے رہے مگر شاہد آفریدی نے شاہین آفریدی کو جھاڑ پلا دی ، ورلڈ کپ ہارنے کی اصل وجہ کیا تھی ؟ جانیں

FOLLOW US