Monday January 20, 2025

قومی ٹیم کی شکست پر وزیراعظم کا پیغام بھی سامنے آگیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم نے جس طرح کی کرکٹ کھیلی اس پر انہیں فخر ہونا چاہیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ بابر اعظم اور پوری ٹیم اس وقت جو محسوس کررہی ہوگا مجھے اس بارے معلوم ہے کیونکہ کرکٹ کھیلتے ہوئے مجھے بھی اس مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔مگر ٹیم نے جس طرح کی کرکٹ کھیلی ،ٹیم کو اس پر فخر ہونا چاہے۔ وزیراعظم نے آسڑیلیا کو جیت پر مبارک بادبھی دی۔

22 کروڑ پاکستانیوں کے خواب چکنا چور! حسن علی کے ڈراپ کیچ کے بعد میتھیو ویڈ نے میچ ختم کردیا

بابراعظم نے نام لیے بغیر سیمی فائنل میں شکست کا ذمہ دار حسن علی کو قرار دے دیا

FOLLOW US