Wednesday January 22, 2025

آج ملک بھر کاموسم کیسا رہے گا، کب تک بارشوں کا امکان ہے؟جانیے

اسلام آباد: ملک بھر میں آج موسم خشک اور سرد رہے گا۔۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آج منگل کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔۔ کئی علاقوں میں رات کے وقت شدید سردی کی توقع ہے۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بڑے شہروں میں 14نومبر تک بارشوں کا کوئی امکان ہیں ہے۔۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علاقوں میں سرد رہا۔آج ر یکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: لہہ منفی 07، کالام منفی04،بابوسر،سکردو منفی03، استورمنفی02اورگلگت میں منفی 01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

کوہلی کی چھٹی۔بھارتی کرکٹ ٹیم کا اگلا کپتان کون ہوگا۔ ویرات نے بتادیا،شائقین کیلئے بڑی خبر

بھارت کا سفر تمام ہوا۔انڈین ٹیم جیت کر بھی ہار گئی، نیمبیا کو آخری میچ میں 9وکٹوں سے شکست دیدی،ورلڈ کپ کی دوڑ سے بھی باہر

“مجھ سے غلطی ہوگئی، ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا ہوں” نعمان نیاز نے ایک بار پھر شعیب اختر سے معذرت کرلی

FOLLOW US