Monday January 20, 2025

ربیع الثانی کا چاند نظر آیا یا نہیں؟ رویت ہلال کمیٹی نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد: رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان بھر میں کہیں بھی چوتھے اسلامی مہینے ربیع الثانی کا چاند نظر نہیں آیا۔ رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملک بھر میں کہیں سے بھی ربیع الثانی کا چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی اس لیے پاکستان میں یکم ربیع الثانی1443 ہجری 7 نومبر 2021 بروز اتوار ہوگی۔ اس حوالے سے وزارتِ مذہبی امور نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

پاکستان میں مہنگائی خطے میں سب سے زیادہ ، وزیراعظم عمران خان کے دعویٰ پر نجی ٹی وی کی تہلکہ خیز رپورٹ سامنے آگئی

حکومت کا رات کی تاریکی میں سوئی ہوئی پاکستانی قوم پر پٹرول بم حملہ ، قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

FOLLOW US