Wednesday January 22, 2025

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے تاریخی فتح حاصل کی،کشمیریوں کو حق ملے تو پاکستان اور بھارت کے درمیان کوئی مسئلہ نہ رہے، عمران خان

ریاض: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا خواہاں ہے، بھارت کے ساتھ کرکٹ کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔وزیراعظم عمران خان سعودی عرب میں وزارت تجارت کی جانب سے سمپوزیم میں شرکت کیلئے پہنچے تو سعودی وزیر تجارت خالد الفالح نے ان کا استقبال کیا، اس موقع پر وزیراعظم نے سعودی تاجروں اورسرمایہ کاروں سے ملاقات کی۔ وزیراعظم عمران خان نے سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے کہا بھارت پاکستان اچھے ہمسائے کے طور پر آگے بڑھ سکتے ہیں، ہم بھارت کے ساتھ کرکٹ کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے تاریخی فتح حاصل کی۔انھوں نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا خواہاں ہے، کشمیریوں کو حق ملے تو پاکستان اور بھارت کے درمیان کوئی مسئلہ نہ رہے۔وزیراعظم نے روز دیا کہ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں استصواب رائے کاحق دے توخطے میں امن ممکن ہے، بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت کشمیریوں کو حق خودارادیت دے۔

سیریز چھوڑنا شرمناک، کل کے میچ کو بدلہ نہ سمجھا جائے نیوزی لینڈ کے کپتان کی درخواست

ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کا ’گلی کی ٹیم‘ سے موازنہ کرنے پر بھارتی اداکار کمال راشد خان نے معافی مانگ لی

اسٹیبلشمنٹ کا بڑا فیصلہ! چار سے پانچ ماہ میں نئے انتخابات کا امکان، عمران خان سعودی عرب سے واپسی پر کیا کرنے والے ہیں؟ ہارون الرشید کا بڑا د

FOLLOW US