Monday November 25, 2024

پاکستان میں انٹرنیٹ بند۔۔ پی ٹی اے نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، کون کون سے علاقوں میں نیٹ نہیں چلے گا،پاکستانیوں کیلئے بری خبر

لاہور : پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے جمعرات کو لاہور کے کئی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی۔نیوز سائٹ پرو پاکستانی کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے چیئرمین پی ٹی اے کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ فوری طور پر احکامات پر عمل کرتے ہوئے سمن آباد ، شیراکوٹ ، نواں کوٹ ، گلشن راوی ، سبزہ زار اور اقبال ٹاؤن میں انٹرنیٹ سروسز معطل کر دی جائے ، یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کارروائی کی درخواست محکمہ داخلہ پنجاب نے کی ہے۔مراسلے میں اتھارٹی کو ہدایت کی گئی ہے کہ انٹرنیٹ خدمات بشمول ڈیٹا سروسز وائی فائی اور فکسڈ لائن ڈی ایس ایل ، دوبارہ کھولنے کی مزید درخواست تک معطل رہیں گی۔

تین خواتین مجھے کالیں کرکے بہکی بہکی باتیں کرنے لگیں، جب کالز ٹریس کروائیں تو تینوں خواتین کون نکلی؟

کھر خاندان کی اراضی حنا ربانی کی سوتیلی والدہ کے نام کرنے کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی کی مختلف سڑکیں بند ٹریفک پولیس نے مسافروں کے لیے اہم ہدایات جاری کر دیں

FOLLOW US