Monday January 20, 2025

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔ افسوسناک خبر آگئی

ملتان: زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر۔ وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کے شوہر اور تحریک انصاف کے رہنما اخواند ہمایوں رضا کو دل کا دورہ پڑا ہے۔انہیں انجیو گرافی کے بعد بند شریان میں اسٹنٹ ڈال دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز وزیر موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کے شوہر کو اچانک دل کا دورہ پڑا تھا جنہیں فوری طور پر ٹیچنگ ہسپتال ڈی جی خان لایا گیا وہاں پر ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ ملتان داخل کیا گیا جہاں اینجیو گرافی میں دل کی ایک شریان بند ہونے کے باعث آپریشن کرکے سٹنٹ ڈالا گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی زرتاج گل فوری طور پر اسلام آباد سے ملتان پہنچ گئی۔انہوں نے بتایا کہ آپریشن کے بعد ان کے شوہر کی حالت خطرے سے باہر ہے تاہم ابھی بھی وہ ہسپتال میں زیر علاج رہیں گے۔

رات کی بریکنگ نیوز آج صبح تک پاکستان میں پٹرول کی قیمت 138روپے تھی رات ہوتے ہی پٹرول کی قیمت میں 300روپے فی لیٹر کی خبر نے پاکستانیوں کے ہو ش اڑادیے

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ: پاک بھارت میچ والے دن ثانیہ مرزا کا سوشل میڈیا سے دو رہنے کا اعلان

آئی ایم ایف کی پاکستان کو 300ارب سے زائد سیلز ٹیکس چھوٹ، سبسڈیز ختم کرنے کی تجویز

FOLLOW US